14 Natural Herbal Oil prepared by fourteen natural herbs which are best for many diseases and pain. Specially after birth operation pain and Chikungunya joint pain.
Packing Size: 30 ml
دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار شدہ تیل
مندرجہ ذیل بیماریوں کیلئےمؤثر ھے
ولادت کے وقت بڑے آپریشن سے بچے کی پیدائش کیلئے ریڑھ کی ھڈی میں لگنے والے انجیکشن کے درد کیلئے انتہائی مفید ھے۔ چکن گونیا کے باعث ھونے والے جوڑوں کے درد کیلئے مفید ھے۔ نیز نزلہ، زکان، دانت اور کان کا درد، سردرد، جوڑوں اور پٹھوں کے درد، کمر اور ھڈیوں کے درد اور عرق النساء کے درد کیلئے بھی مفید ہے۔ اسکے علاوہ خارش اور بدن کے تمام امراض میں مفید ھے۔
ترکیب استعمال
۔ ھر قسم کے درد کیلئے سونے سے پہلے درد والے حصے پر مالش کریں اور گرم کپڑا باندھ لیں۔
۔ چکن گونیا کے درد میں چند قطرے پیروں کے جوڑوں پر مالش کرکے گرم موزے پہن لیں یا کوئی گرم کپڑا آدھے گھنٹے تک باندھ لیں۔
– نزلہ، زکام اور سردرد سے آرام کیلئے سوتے وقت انگلی سے ناک کے اندر اور ماتھے پر مالش کریں۔
۔ دانت درد کیلئے روئی کے ذریعے دانت کے اندر لگائیں اور کان درد کیلئے کان کے اندر دو دو قطرے دن میں دو سے تین دفعہ ڈالیں۔
– خارش سے نجات کیلئے نہانے کے بعد خارش زدہ حصے پر لگائیں۔
Reviews
There are no reviews yet.